تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اے آ ررحمان اب فلمیں بھی بنا ئیں گے

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…مو سیقی کے میدان میں کامیابی کی جھنڈے گا ڑ نے کے بعد بھا رتی مو سیقا ر اے آ ر رحمان اب فلمیں بھی بنا ئیں گے ۔اے آ ر رحمان نے YM Moviesکے نام سے ذاتی پر وڈکشن کمپنی قائم کر لی ہے جس کے تحت وہ خو د فلمسا زی کریں گے ۔ اے آ ر رحمان کا کہنا ہے کہ فلم بنا نا ان کی بہت پر انی خواہش تھی جسے پورا کر نے کا موقع انہیں اب ملا ہے۔ ذرائع کے مطا بق YM Movies کے تحت بنا ئی جا نے والی پہلی فلم تامل یا ملیا لم زبا ن میں ہو گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.