تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

صدر زرداری کا نواز شریف سے رابطہ ،خیریت دریافت کی

جنگ نیوز -
اسلام آباد…صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف سے لندن میں ٹیلیفون پر رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی ۔ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر مملکت نے میاں نواز شریف کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا بھی کی ، ترجمان کے مطابق مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے مزاج پرسی کرنے پر اور صحتیابی کے لیے دعا کرنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.