تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

شہزادہ ولیم کی شادی میں ہاتھ سے بنے خوبصورت بسکٹ دنیا بھر میں مقبول

جنگ نیوز -
لندن…شہزادہ ولیم کی شادی کی تیاری میں ہاتھ سے بنے خوبصورت بسکٹ دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ان بسکٹس کی ڈیمانڈ چین ،فرانس اور آسٹریلیا میں بھی کی جاتی ہے۔بسکٹس بنانے والی برطانوی کمپنیBiscuiteersہاتھوں سے سجے یہ بسکٹس بنانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ دنیا بھر میں مختلف ممالک میں ہونیوالی بڑی شادیوں میں اس کا آرڈر کیا جاتا ہے بسکٹ کمپنی کی مالک ھیرٹ ہیسٹنگ کا کہنا ہے کہ انتیس اپریل کو ہونے والی شاہی شادی میں یہ شاہی بسکٹس شام کی چائے کے ساتھ شایان شان ہونگے۔پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی ایک انتہائی اہم تقریب ہے اور اس کا حصہ بن کر ان کو بے حد خوشی ہورہی ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.