تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

روس سے بھیجا گیا خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیساتھ جڑگیا

جنگ نیوز -
ماسکو ... روس سے بھیجا جانے والا ٹی ایم اے 21 خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے ساتھ جڑگیا اور اس میں ایک امریکی اور دو روسی خلاباز سوار ہیں،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس سے بھیجا جانے والا ٹی ایم اے 21 خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے ساتھ جڑگیا اور اس میں ایک امریکی اور دو روسی خلاباز سوار ہیں،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس سے بھیجا جانے والا ٹی ایم اے 21 نامی خلائی جہاز دودن کے سفر کے بعد کامیابی سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے ساتھ جڑ گیا اس خلائی جہا ز میں تین خلا باز سوار ہیں، جن میں ایک امریکی اور دو روسی شامل ہیں ۔اس خلائی جہاز میں سوار دونوں روسی خلاباز پہلی مرتبہ خلا میں گئے ہیں جبکہ امریکی خلاباز ایک مرتبہ پہلے بھی 2008 میں امریکی خلائی شٹل ڈسکوری میں خلا کا سفر کرچکا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.