29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
کوئٹہ: پولیس لائنز میں دھماکا ،چار افراد زخمی
جنگ نیوز -
کوئٹہ: پولیس لائنز میں دھماکا ،چار افراد زخمی
کوئٹہ…کوئٹہ میں پولیس لائنز میں واقع ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی رہائش گاہ کے قریب دھماکاہوا ہے،ریسکیوذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔