تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جاپان،سونامی سے متاثرہ افراد کی فرانسیسی کھانوں سے تواضع

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جاپان میں زلزلے اور سونامی سے متاثرہ افراد کی امدادی کیمپوں میں فرانسیسی کھانوں سے تواضع کی جارہی ہے۔زلزلے نے جہاں جاپان کو ہلاکر رکھ دیا وہیں سونامی نے بھی متاثرہ علاقوں میں بہت قیامت ڈھائی۔کوری یامہ شہر میں قائم امدادی کیمپ میں موجود متاثرین کو فرانسیسی شیفس کھانے بنابناکر کھلا رہے ہیں۔کیمپ میں موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے پہلے کبھی فرانسیسی کھانے نہیں کھائے تاہم اس قدر لذیذ کھانے تیار کرنے پر وہ اس شیفس کے شکر گزار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.