تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

افغانستان،قندھار پولیس تربیتی مرکز پر طالبان کا حملہ،3اہلکار ہلاک

جنگ نیوز -
کابل…افغانستان کے شہر قندھار کے نزدیک پولیس تربیت مرکز پر طالبان کے حملے میں 3 پو لیس اہلکار ہلاک اور8زخمی ہوگئے۔کابل میں ایساف کے ترجمان نے بتایا کہ پولیس تربیت مرکز پر طالبان کے حملے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ حملے میں پولیس اہلکار سمیت 2 مخبر بھی زخمی ہوئے ہیں۔طالبان کی جانب سے کئے گئے حملے میں راکٹ لانچروں،گرنیڈ اور چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.