تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

وزیراعظم کے صاحبزادے کی علالت پرالطاف حسین کااظہارتشویش

جنگ نیوز -
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے حیدرگیلانی کی علالت پر تشویش کااظہار ہے اورانکی جلد اورمکمل صحتیابی کی دعاکی ہے ۔لندن سے جاری ایک بیان میں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حیدرگیلانی کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعاکریں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.