تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی:صدر کے علاقے میں دھماکا

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی میں صدر کے علاقے میں ہلکی نوعیت کا دھماکا ہوا ہے ۔جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق دھماکا ریمبو سینٹر کے قریب ہوا جس میں کچھ افراد کی معمولی زخمی ہو نے کی بھی اطلاعات ہیں۔پولیس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.