تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سیالکوٹ، مسافر بس الٹنے سے چار افراد جاں بحق اور40 زخمی

جنگ نیوز -
سیالکوٹ … سیالکوٹ کے قریب پسرور روڈ پر مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور40سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ سیالکوٹ پسرور روڈ پر پسرور سے سیالکوٹ آنے والی مسافر بس گنہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو سول اسپتال سیالکوٹ منتقل کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.