تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پشاور،شعبہ بازار رحمن کالونی میں دھماکا

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور کے علاقے شعبہ بازار رحمن کالونی میں دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت تا حال معلوم نہیں ہو سکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.