تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی،رینبو سینٹر دھماکے کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی پریڈی تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہینڈ گرنیڈ پھنکنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ گذشتہ شب پریڈی تھانے کی حدود میں موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے ہینڈ گرنیڈپھینکا گیا جس کے نتیجے ایک شخص جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہو گئے تھے۔واقع کا مقدمہ پریڈی تھانے کی حدود میں سرکار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کی خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا ۔واقع کے خلاف رینبو سنٹر بند ہے جبکہ تاجروں کی جانب سے نماز جمعہ کے بعداحتجاج کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.