29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
آرٹ کے مشہور فن پار وں کی اون اور دھا گوں سے ایک بار پھر تخلیق
جنگ نیوز -
لندن…بر طانیہ میں سلا ئی کڑ ھا ئی کی ماہر خواتین نے کر وشیا اور اون کے ذریعے مشہورفن پار وں کو ایک با رپھر نئے انداز سے تخلیق کرلیاہے۔برطانوی قصبےSouth Shieldsکی سگھڑ خوا تین نےVanGogh، RembrandtاورPicassoسمیت کئی مصوروں کے مشہور فن پارے دو بارہ تخلیق کیے ہیں جن کی تیار ی میں رنگوں کی جگہ دھاگے ،اون اور مو تیوں کا استعما ل کیا گیا ہے ۔