تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بغیرغلطی سورنگوں کی ترتیب دہرانے والے شخص کا عالمی ریکارڈ قائم

جنگ نیوز - سنگاپور…سنگاپور سے تعلق رکھنے والے Nishant Kasibhatlaنامی شخص کی یاداشت یا حافظے کو خداداد کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔Nishantنے حال ہی میں مختلف ترتیب کیساتھ دکھائے گئے100 رنگوں کونہ صرف ایک بار دکھائے جانے پر اپنے تیز ترین حافظے میں محفوظ کیا بلکہ بناء کسی غلطی کے انہیں واپس دہرا کر عالمی ریکارڈبھی قائم کردیا ۔نشانت نامی اس ذہین شخص کا نام رنگوں کی طویل ترتیب یاد رکھنے پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.