تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سیف علی خان کا اپنی کلائی سے کرینہ کے نام کاٹیٹو مٹانے کا فیصلہ

جنگ نیوز -
ممبئی…آج کل کر ینہ کپور کافی پر یشان نظر آرہی ہیں جس کی وجہ کو ئی فلم یا ساتھی اداکارہ نہیں بلکہ ان کے اپنے بوائے فرینڈ با لی وڈ اسٹار سیف علی خان ہیں، تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سیف علی خان نے کرینہ کی محبت میں ان کے نا م کا جوٹیٹو اپنی کلا ئی پر گداویا تھا اب وہ لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے اسے مٹا رہے ہیں۔ کر ینہ کپور پر یشا ن وحیران ہیں کہ سیف جو فلموں کی شوٹنگ کے دوران بھی اس ٹیٹو کو چھپاتے نہیں تھے اب اچانک آخر کیوں ، اسے مٹا نا چا ہتے ہیں۔ سیف اور کرینہ کے درمیا ن اختلا فا ت پیدا ہو گئے ہیں یا سیف کو کو ئی اور پیار کر نے والا مل گیا ہے؟ یہ تو آنے والا وقت ہی بتا ئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.