تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سرگودھا :گھر یلو جھگڑے پر چھو ٹے بھا ئی نے بڑے بھا ئی کو قتل کر دیا

جنگ نیوز -
سرگودھا...سرگودھا میں گھر یلو جھگڑے پر چھو ٹے بھا ئی نے فائرنگ کر کے بڑے بھا ئی کو قتل کر دیا۔ ملزم گرفتار کر لیا گیا۔پو لیس ذرائع کے مطا بق سرگودھا کے نواحی علا قہ سدا کمبو ہ کے رہا ئشی محنت کش غلا م رسول کا اپنے18 سا لہ بیٹے وسیم کے ساتھ بکر یوں کو چارہ ڈالنے پر جھگڑا ہو ا تو ملزم وسیم نے اپنے باپ سے بد تمیزی شروع کر دی اس دوران ملزم کا بھائی طا ہر مسعود چھو ٹے بھائی کو شرم دلا نے کے لئے سا منے آیا اور اسے کہا کہ وہ اپنے والد کے سا تھ ہا تھا پا ئی بند کر دے ملزم وسیم نے طیش میں آکر اپنے بڑے بھا ئی کو فائرنگ کر کے کر قتل کر دیا ۔ مقتو ل کے تیسرے بھا ئی اعجا ز رسو ل کی رپورٹ پر تھا نہ جھا وریاں پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا ہے اور بڑے بھا ئی کے قتل کے مقد مہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.