29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
برٹنی اسپیئرز نے اپنے نئے گانے کا ویڈیو جاری کردیا
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…مشہورپا پ گلوکار برٹنی اسپیئرز نے اپنے نئے گانے کا ویڈیو جاری کردی ہے۔برٹنی اسپیئرز کے نئے البم کو"Femme Fatale." کا نام دیا گیا ہے ، اسی البم کے گانے"Till the World Ends" کا ویڈیو جاری کیا گیا ہے، اس ویڈیو میں برٹنی اسپیئرز کو ایک ڈانس گروپ کے ساتھ زیر زمین ڈانس کلب میں چھپتے دکھایا گیا ہے۔