تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

میا می : شہر یوں کا مٹا پا کم کر نے کے لیے حکو مت کا دلچسپ طر یقہ

جنگ نیوز -
میامی …امریکی شہر میا می میں شہر یوں کا مٹا پا کم کر نے کے لیے حکو مت نے ایک دلچسپ طریقہ اپنا تے ہو ئے سڑ کو ں کے کنا رے اور ساحلو ں پر جم قائم کر دیئے ہیں ۔ میا می کا شما ر امریکہ کے ان شہر وں میں کیا جا تا ہے جہاں مٹا پے کی شر ح سب سے زیا دہ ہے جسے کم کر نے کے لیے شہر میں جگہ جگہ ایکسرسائز مشینیں نصب کر دی گئی ہیں جن سے عام شہر ی جمز کی مہنگی فیسیں دیئے بغیر ہی مفت میں فا ئدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ شہر ی حکومت کا کہنا ہے کہ کھلے مقاما ت پر یہ مشینیں لگا نے کا مقصد ہر فر د کو ایکسر سائز کی تر غیب اور مواقع فر اہم کر نا ہے تا کہ عام افراد میں بڑھتے ہو ئے مٹا پے کو کم کیا جا سکے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.