تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاس اینجلس :مادام تساؤ میوزیم میں رکھا گیا انوکھا شادی کارڈ

جنگ نیوز -
لاس اینجلس ... جس کی شادی ہواس کے گھروالے مہمانوں کودعوت کے لیے شادی کارڈ بھیجتے ہیں مگر شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن کی شادی پرالٹی گنگابہے گی۔لاس اینجلس کے مادام تساومیوزیم میں رکھا گیا یہ قدآدم شادی کارڈعوام کی جانب سے شاہی جوڑے کوبھیجا جائے گا۔کارڈ پرلوگوں کی بڑی تعداد نیک خواہشات کے پیغامات لکھ رہی ہے۔یہ کارڈاس ماہ کے آخرتک یہیں رہے گاتاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ شہزادے اورانکی اہلیہ سے اپنی محبت کااظہار کرسکیں اورشادی کے بعداسے جہازکیذریعے لندن بھیج دیاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.