تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

میکسیکو ،سات گھنٹے کی میوزک میراتھن،119گلوکاروں کا مظاہرہ

جنگ نیوز -
میکسیکو سٹی…میکسیکو کاروایتی’ماریچی ‘اسٹائل میوزک شوہوا ۔سات گھنٹے جاری رہنے والے میوزک میراتھن میں 119 سنگرز نے پرفارم کرکے حاضرین کے دل موہ لیے ۔میکسیکو کے انقلابی یادگار کے قریب ماریچی میوزک کے پسند کرنے والے10 ہزارپرستارجمع ہوئے ،سات گھنٹے تک جاری رہنے والے میوزک میراتھن میںphilharmonic 46 آرکسٹرانے پرفارمنس دی ۔119 گانوں میں سے تمام ہی میکسیکو کے کلاسیکل گانے تھے ۔میکسیکوکے روایتی گانوں کو شائقین خوب انجوائے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.