تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پچیاسی سالہ مہم جو نے پلاسٹک پائپ کی کشتی سے بحر اوقیا نو س عبور کرلیا

جنگ نیوز -
لندن…پچیاسی (85) سالہ بر طا نوی مہم جوAnthoni Smith نے پلاسٹک کے پائپوں سے بنائی گئی کشتی سے دنیا کا دو سرا بڑا سمندر بحر اوقیانو س عبور کر لیا ہے ۔ Antiki نامی اس کشتی کے تیار ی میں پانی اور گیس کی ترسیل میں استعما ل ہونے والے کُل با رہ میٹر پا ئپو ں کا استعما ل کیا گیا ہے جس پرSmith نے دو ہزار آ ٹھ سو(2,800) میل کا فا صلہ دو مہینے چھ دن میں طے کر کے ایک تاریخی کارنا مہ سر انجا م دے دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.