تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پی سی بی بھارتی بورڈ کو سیریز کھیلنے پر راضی نہ کرسکا ، عارف عباسی

جنگ نیوز - کراچی . . . . . پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ عارف علی خان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے حکام جس روز چاہیں گے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ شروع ہوجائے گی، لیکن انہیں نہیں لگتا ہے پی سی بی بھارتی بورڈ کو سیریز کھیلنے پر راضی کرسکا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹیو عارف عارف علی خان عباسی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ٹیم میں ایک ہی فیملی کی منوپلی تھی جو ختم ہوگئی، وکٹ کیپنگ کے شعبے میں اکمل فیملی سے چھٹکارا خوش آئند ہے۔عارف عباسی نے مزید کہا کہ ویسٹ انڈیز کے دورے پر 30سال سے زائد عمر کے نوجوان کھلاڑیوں کو شمال کیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.