تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امریکہ میں چشمے کے بدلتے رنگوں نے سیا حو ں کو حیران کر دیا

جنگ نیوز -
نیو یارک . . . . . امریکی ریا ست Wyomingمیں گر م پانی کے ایک چشمے نے حسین رنگوں میں ڈھل کر سب کو حیران کردیاہے ۔ خو ش قسمتی کی علا مت سمجھے جا نے والے Morning Glory نامی اس چشمے میں سالوں سے سیا ح اپنی خواہشات پو ری کر نے کیلئے سکے ڈالتے آ رہے ہیں، تاہم ان سکوں نے ان کے خو اہشیں پوری کی ہوں یا نہیں، ان میں مو جود کیما ئی اجزا ء نے چشمے کے گر م پانی کے ساتھ مل کر انوکھے رنگ تخلیق کر لئے ہیں ۔ کئی دہا ئیوں سے چشمے کی تہہ میں جمع ہو نے والے سکوں نے نہ صرف اس کی گر می کوکم کر دیا ہے بلکہ ان کی مو جودگی سے پیدا ہونے والے بیکٹریانے چشمے کے نیلے پا نی کو خو بصو رت ہرے اور پیلے رنگوں میں تبدیل کرکے اسے ایک انوکھا اور دلکش رو پ دے دیاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.