تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

نا روے میں پہاڑ کی چوٹی سے کیا گیا بیس جمپنگ کا خوبصورت مظا ہرہ

جنگ نیوز -
اوسلو . . . . . عام طو ر پر بلند ترین عما رتوں سے بیس جمپنگ کا مظاہر ہ پیش کیا جا تا ہے لیکن کچھ ایسے بیس جمپرزبھی ہیں جنھوں نے نا روے کی ایک چو ٹی سے بیس جمپنگ کا انوکھاکا رنا مہ سر انجام دیا۔ ما ہر کیمرہ مین نے ہیلی کا پٹر کی مدد سے پہاڑ کی چوٹی پر کھڑے ان جمپرز کی چھلانگ لگانے سے لے کرز مین کی سطح تک پہنچے کے تما م مرا حل کو مر حلہ وار ریکارڈ کر کے کیمرے کی آنکھ میں ہمیشہ کیلئے محفو ظ بھی کر لیا ہے جس میں سے ایک تصویر یہاں بھی دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.