تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مردان:یاد گار چوک کے قریب زور دار دھما کا

جنگ نیوز -
پشاور . . . . . مردان میں زور دار دھما کا سنا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا مردان میں یاد گار چوک کے قریب ہوا تاہم دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش جا ری ہے۔دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور روانہ کر دی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.