29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
جاپان میں تا زہ زلز لہ، ایٹمی پلا نٹ سے تا بکا ر ما دّے کااخراج
جنگ نیوز -
ٹوکی . . . . . جاپا ن میں آ نیوالے تا زہ زلزلے کے بعد شما ل مشرقی جا پا ن میں مو جودOnagawaنیوکلئیر پاورپلانٹ سے بھی تا بکا رما دّے کا اخراج شرو ع ہو گیا ہے ۔جمعرات کی رات کو آ نے والے شدید زلزلے کے جھٹکو ں سے چا ر افراد کی ہلاکت اور سو افراد کے زخمی ہو نے کے علاوہ Onagawa نیو کلئیر پا ور پلا نٹ کے تین ری ایکٹرز سے تا بکا ر ما دّے کے خار ج ہو نے کی اطلاعات بھی مو صول ہو ئی ہیں ۔Tohoku Electric Powerکے ترجما ن نے اخر اج کی اطلا عا ت کی تصدیق کر تے ہوئے بتایا ہے کہ پا ور پلا نٹ کے اندر تا بکا ری کی سطح میں معمولی اضا فہ ہو اہے تا ہم پلانٹ کے باہر کی فضاء میں تابکار ی کی سطح تا حال معمول کے مطا بق ہے ۔