تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی :زہریلی چائے پینے سے دس مزدوروں کی حالت غیر

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ طور پر زیریلی چائے پینے سے دس مزدوروں کی حالت غیر ہوگئی،جن میں سے دو مزدوروں کی حالت تشویشناک ہے۔کورنگی سو کوارٹر میں قائم ایک کارخانے میں کام کرنے والے دس مزدروں نے صبح چائے بنائی اورچائے پیتے ہی چکر آنے کے بعدمزدور بے ہوش ہوگئے،جنہیں سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی نمبر5میں لایا گیاجہاں دومزدوروں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے اور انہیں جناح اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.