تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 8:46

پا نچ لاکھ ڈالرکی مہنگی ترین پتیلی فر و خت کے لئے پیش

جنگ نیوز -
برلن… ایک جرمن بر تن ساز کمپنی نے پانچ لاکھ ستا سی ہزار پا نچ سو ڈالر ($587,500)مالیت کی دنیا کے سب مہنگی پتیلی فر و خت کے لیے پیش کردی ہے ۔ دنیا کی مہنگی ترین اس پتیلی کے ہینڈل خا لص سو نے سے تیار کیے گئے ہیں جس پر کُل تیر ہ ہیرے بھی جڑے ہو ئے ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے اگر آ پ اس پتیلی کو خریدنے کا آ رڈر بک کر وائیں گے تو اسے ایک ر ولز رائس میں ا ٓ پ کے گھر تک پہنچا یا جا ئے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.