27 جون 2011
وقت اشاعت: 8:46
امریکا: ساحل سے17ویں صدی سے غر قاب قدیم انگوٹھی دریافت
جنگ نیوز -
فلوریڈا…قدیم خز انے ڈھونڈنے والے مہم جو ؤں کی ایک ٹیم نے امریکی ریاست فلو ریڈا کے سا حل سے چار سو سال قدیم پا نچ لاکھ ڈالر مالیت کی انگوٹھی دریافت کر لی ہے ۔سترویں صدی کی اس انگوٹھی میں دس قیرا ط کا زمرّ د جڑ ا ہو ا ہے جو مشہور ہسپا نوی جہا ز Our Lady of Atocha کی غر قابی کے سا تھ ہی سمندر میں ڈوب گئی تھی ۔ یہ جہا ز 1622 میں ایک سمندر ی طو فا ن کے نتیجے میں فلو ریڈ ا کے ساحل کے قریب ڈو با تھا جس کے ساتھ ڈوبنے والادیگر قیمتی سامان بھی نکا لا جا چکا ہے جس میں کئی فن پارے اور چا ندی کے بر تن بھی شا مل ہیں ۔