تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 10:50

چاول میں موجود وٹامنز اور منرلز گندم کی کمی بھی پوری کرسکتاہیں ، تحقیق

جنگ نیوز -
کراچی…یوں توغذائیت کے لحاظ سے گندم سے بڑھ کرکوئی چیز نہیں لیکن چاول میں وٹامنز اور منرلز کا ایسا خزانہ موجود ہے جو گندم کی کمی بھی پوری کرسکتا ہے۔چاول میں نیاسن ، وٹامن ڈی ، کیلشیم ، فائبراور آئرن کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔چاول میں سوڈیم کی بہت کم مقدار ہوتی ہے ، اس لیے چاول کو ہائی بلڈ پریشر اور ہائپر ٹینشن کے مریضوں کے لیے بہترین کھانا تصور کیا جاتا ہے۔براوٴن رائس میں ہر قسم کے کینسر کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت ہوتی ہے۔نہ صرف یہ بلکہ براوٴن رائس الزائمر کی بیماری میں بھی بہت فائدے مند ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.