تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 10:50

ڈونٹ بی آفریڈآف ڈارک کے پریمیئر میں اداکاروں کی شرکت

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…تھرلر سے بھرپورنئی ہولی وڈ فلم Don't Be Afraid Of Darkیکھ کرلوگ اپنی نشستوں سے اچھل پڑیں گے۔یہ امید ظاہر کی ہے فلم میں کام کرنے والی اداکارہ کیٹی ہومز نے۔خوف، دہشت اور سسپنس سے بھرپورفلم کا پریمئر لاس اینجلس میں ہوا۔جس میں کیٹی ہومز سمیت کئی اداکاروں نے شرکت کی۔ کیٹی ہومز امید ظاہر کی کہ فلم لوگوں کو ڈرانے میں کامیاب رہے گی۔ہالی وڈ فلم کی کہانی پرانے مکان میں منتقل ہونے والے باپ بیٹی کی ہے۔ جن کا اس مکان میں ہر روزپر اسرار آوازوں اور واقعات سے پالاپڑتا ہے۔ Don't Be Afraid Of DarkDarkچھبیس اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.