جنگ نیوز - کراچی...گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادنے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے،اس بات کا اعلان نائن زیرو پر کی جانیوالی پریس کانفرنس میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا۔