تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 17:13

متحدہ کی حکومت سے علیحدگی کی وجہ کشمیر انتخابات نہیں، حاجی عدیل

جنگ نیوز -
کراچی...اے این پی کے رہنما حاجی عدیل نے متحدہ قومی موومنٹ کی حکومت سے علیحدگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہیں کہہ سکتے کہ کشمیرکے انتخابات مکمل طور پر آزادانہ اور شفاف تھے لیکن ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی وجہ کشمیرکے انتخابات کا ملتوی ہو نا نہیں، ایم کیو ایم کے فیصلے الطاف حسین کرتے ہیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم مسلسل کراچی میں اقتدار میں رہی ہے ، اب پی پی سندھ میں امن کیلئے سخت اقدامات کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سندھ میں امن وامان کیلئے پی پی اتحادیوں کے ساتھ ملکر بہتر فیصلے کریگی۔






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.