تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 17:36

شہزا دی ڈیانا کامشہور نیلا گا ؤن آ ٹھ لا کھ ڈالر میں نیلا م

جنگ نیوز -
لندن...شہزا دی ڈیا نا کا ایک مشہور نیلا گا ؤن آ ٹھ لاکھ ڈالر میں نیلا م ہو گیاہے جو انہوں نے 1985 میں وائٹ ہا ؤ س کے دورے کے موقع پرزیب تن کیا تھا ۔ کینیڈاکے شہر ٹو رنٹو میں ہو نے والی اس نیلامی میں شہز ادی ڈیانا نے کے کُل چو دہ لبا س نیلامی کی لیے پیش کیے گئے تھے جو اُنہوں نے مختلف اہم تقاریب میں پہنے تھے ۔یہ تما م لبا س ایک امریکی بز نس مین Maureen Rorech Dunke کی جانب سے نیلا می کی لیے پیش کیے گئے جو کُل چا لیس لا کھ ڈالرمیں نیلام ہوئے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.