تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 18:21

لاہور، نوجوان نے بہن کی خودکشی پربہنوئی اور سسر قتل کر دیا

جنگ نیوز -
لاہور...شادباغ لاہور کے رہائشی عمران کی بیوی عائشہ نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی تھی،آج رسم قل کے بعد عائشہ کا بھائی راشد بٹ ان کے گھر آیا اور تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کر کے بہنوئی عمران اور اسکے والد ارشد بٹ کو فائرنگ کر کے قتل کرکے فرار ہو گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا کر دہرے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.