27 جون 2011
وقت اشاعت: 18:13
ایم کیو ایم کا اپوزیشن میں خیرمقدم کرتے ہیں، احسن اقبال
اے آر وائی - اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات احسن اقبال نے ایم کیو ایم کی حکومت سےعلیحدگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے اپوزیشن مضبوط ہوگی۔ اے ار وائی نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرے۔