تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 18:32

ڈاکٹر عشرت العباد، خاندان سمیت لندن روانہ

جنگ نیوز -
کراچی...خورشید عباسی…مستعفی گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان پیر کی شب اپنے خاندان سمیت کراچی سے لندن روانگی کے لیے قائداعظم انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچے ،ذرائع کے مطابق جہاں سے وہ کچھ دیر بعد روانہ ہونگے۔بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک دن دبئی میں قیام کرینگے اور وہاں سے لندن روانہ ہونگے،جہاں وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.