تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 20:1

ایم کیو ایم کے صوبائی وزرا منگل کے روز استعفے بھجوائیں گے،سردار احمد

جنگ نیوز -
کراچی…سندھ کے صوبائی وزیر اور متحدہ قومی مومنٹ کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے کہا ہے کہ حکومت سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزرا منگل کے روز اپنے استعفے بھجوائیں گے اور اسی روز تمام وزرا اپنے دفاتر جانا چھوڑ دینگے تاہم میں(سردار احمد ) بحیثیت پارلیمانی لیڈر دفتر جاؤں گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.