تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 7:54

بد صورت ترین کتے کا عالمی خطاب”یوڈا“ نے جیت لیا

جنگ نیوز -
کیلی فورنیا… گذشتہ روزامریکی ریاست کیلی فورنیا میں بد صورت ترین کتے کے عالمی خطاب کے لیے دنیا بھر کے کتوں کے درمیان مقابلہ کروایا گیاجسے Yoda نا می ایک کتے نے جیت لیاہے ۔23ویں سالانہ بدصورت ترین کتے کے اس مقابلے میں14سالہ Yoda ججز کو اپنی بدصورتی سے متا ثر کر نے میں کامیاب ہو گیا اور اس ٹائٹل کو حاصل کر نے کے لئے آنے والے دیگر 50 کتوں کو شکست دے دی۔ Yoda کی مالکن Terry Schumacher کو فاتح ہو نے کے اعزاز میں 1ہزار ڈالر کا چیک اور یو ڈا کے قدو قامت سے بھی بڑی ایک عدد ٹرافی دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.