28 جون 2011
وقت اشاعت: 8:16
زمرّد کے پتھر وں سے بنا ئے گئے دو لاکھ ڈالر ما لیت کے سن گلا سز
جنگ نیوز -
برسبین…ایک آسٹر یلیو ی زیور ساز کمپنی نے ایسے سن گلا سز تیار کیے ہیں جن میں عام شیشوں کی جگہ قیمی پتّھر زمر دلگایا گیا ہے ۔ دو لاکھ ڈالرما لیت کے یہ چشمے18 قیر اط کے سونے سے تیار کیے گئے ہیں جبکہ زمر دکے گر د فریم پر ہیرے بھی جڑے ہو ئے ہیں ۔ ان چشمو ں کو جلد ہی فر وخت کے لیے پیش کیا جا ئے گا جبکہ جب تک یہ دکا ن کے شیلف میں رہیں گے ان کی سیکور ٹی کے لیے سخت حفا ظتی اقدا ما ت بھی کیے جا ئیں گے ۔