28 جون 2011
وقت اشاعت: 8:7
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
اے آر وائی - اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت آج ہورہا ہے جس میں ایم کیو ایم کے وزرا شرکت نہیں کریں گے ۔ اجلاس میں اٹھارہویں ترمیم کے مطابق آٹھ وزارتوں کی صوبوں کو منتقل کرنے کی منظوری دی جائے گی۔