تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 13:50

الطاف حسین کا فضل الرحمان کو فون، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جنگ نیوز -
کراچی...متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پررابطہ کیااور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان گفتگو ایک گھنٹہ جاری رہی مولانا فضل الرحمان نے الطاف حسین کو اپوزیشن میں بیٹھنے پر مبارکباد پیش کی ،دونوں رہ نماوٴں نے جمہوریت کے استحکام کے لئے موثر کردار ادا کرنے کا عزم کا اعادہ کیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.