تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 6:7

خونخوار بر فانی ریچھ اور انسا ن کی حیر ت انگیز دو ستی

جنگ نیوز -
اوٹاوا…بر فا نی ریچھ کا شما ر دنیا کے چند خطر ناک ترین جانوروں میں ہو تاہے تاہم کینیڈا کے رہا ئشی Mark Dumasاور سات فٹ اونچے اور ساڑھے تین سو کلو سے زیادہ وزنی برفانی ریچھ میں نہایت گہری دو ستی ہے ۔مارک نے اس ریچھ کو ایک چڑیا گھر سے اس وقت حاصل کیا تھا جب وہ صرف چند سال کاتھااور اب کئی سالوں کی دوستی نے انہیں ایک گہر ے رشتے میں با ندھ دیا ہے اوریہ ساتھ کھیلتے کو دتے اور ایک ساتھ تیر اکی کر تے نظر آ تے ہیں ۔ مارک اس خونخوار جا نورکے جبڑ وں میں اپنا سر ڈالتے ہو ئے بھی نہیں گھبر اتے کیونکہ انہیں علم ہے کہ ان کا یہ دو ست انہیں کسی بھی قسم کا نقصا ن نہیں پہنچا ئے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.