تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 6:7

نیلسن منڈیلا کے حوالہ جات اوراقوال پر مبنی کتاب کی اشاعت

جنگ نیوز -
کیپ ٹاؤن …جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر اور نوبل امن انعام یافتہ نیلسن منڈیلا کے حوالہ جات اور اقوال پر مبنی کتاب شائع کردی گئی ہے۔نیلسن منڈیلا فاؤنڈیشن کے تحت شائع کی گئی Nelson Mandela by Himselfنامی اس کتاب میں منڈیلا کی زندگی اور انکی اسیری کے دور سے لیکر مختلف مواقع پر ان کی جانب سے دیے گئے2ہزارا قوال اور حوالہ جات مرتب کیے گئے ہیں۔نیلسن فاؤنڈیشن کی جانب سے تصدیق شدہ اقوال کی مہر ثبت کیے یہ کتاب دنیا بھر سے ملنے والی اُن ہزاروں درخواستوں کے بعد شائع کی گئی ہے جن میں منڈیلا سے منسوب باتوں کی تصدیق کے لیے رابطہ کیا جاتا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.