تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 6:7

کراچی:کیماڑی نگینہ گیٹ کے قریب فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی:کیماڑی نگینہ گیٹ کے قریب فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کراچی…کراچی کے علاقے کیماڑی نگینہ گیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کے بجلی کی بندش پر احتجاج کرنے والے علاقہ مکینوں میں تصادم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں رفیق نامی شخص ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں میں رحمان ،عبدلرشید اور مقصود شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.