تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 8:33

امریکا: فا ئر سروس کے8151بیجز جمع کرنے کاعالمی ریکارڈ قائم

جنگ نیوز -
نیویارک…شوق کا کو ئی مول نہیں ،یہی وجہ ہے کہ امریکہ میں مو جود ایک شخص نے فائرسروس سے منسلک مختلف اقسام کے 8ہزار 1سو58بیجزBadges)) جمع کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔54سالہ Bob Brooksکا تعلق بھی فائر سروس سے ہی ہے جس نے اپنے پیشے کو خراجِ تحسین پیش کر تے ہوئے امریکہ کی تما م ریاستوں میں مو جود فائر سروس ایجنسیوں کے بیجز کو اپنے پاس محفوظ کر رکھا ہے۔اس شخص کا یہ شوق اس کی وجہ شہرت بن گیا ہے اوراب وہ ا پنے اس Collection کا ایک میوزیم بنانے کا خواہشمند ہے۔ اس سے قبل اسپین کے ایک فائر فائٹر نے 1992میں فائر سروس کے 4,513 بیجز جمع کر کے عالمی ریکارڈ بنایاتھا جسے امریکی Bobنے توڑتے ہوئے 8ہزار 1سو58بیجزکے ساتھ نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.