تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 18:14

ائیربلیوطیارہ حادثہ کی وجوہات بتانہیں سکتا، ایڈیشنل سیکرٹری دفاع

جنگ نیوز -
اسلام آباد…ایڈیشنل سیکرٹری دفاع نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بتایاہے کہ ائیربلیو طیارہ حادثہ کیس کی تحقیقاتی رپورٹ وزارت دفاع کے پاس ہے، انہیں طیارہ حادثہ کی وجوہات معلوم ہیں لیکن وہ قانونی طورپراسے شیئرنہیں کرسکتے۔ اسلام آبادمیں ریاض فتیانہ کی صدارت میں ہونیوالے اجلاس کو ایڈیشنل سیکرٹری دفاع نے بتایاکہ ائیربلیوطیارہ حادثہ کی تحقیقات جلدوزیراعظم کوبھجوادی جائیگی انہیں یہ رپورٹ کمیٹی میں بھی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی۔کمیٹی نے ورثاکوچارماہ میں معاوضہ اداکرنے کی ہدایت بھی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.