تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 18:26

پاکستان اورانگلینڈ یو اے ای میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر متفق

جنگ نیوز -
لاہور…پاکستان انگلینڈکے خلاف ہوم سیریز کی میزبانی متحدہ عرب امارات میں کریگا۔ سیریز میں تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے درمیان سیریز یواے ای میں کرانے پراتفاق ہوگیا ہے۔آئندہ سال جنوری فروری میں ہونیوالی سیریز کے میچ ابوظہبی اوردبئی میں ہوں گے ،سیریز تین ٹیسٹ ،تین ٹی ٹوینٹی اورچار ون ڈے میچزپرمشتمل ہے، سیریز کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان جلد کردیا جا ئے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.