تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49

اسرائیل میں چار ٹا نگوں والی مر غی کی پیدائش

جنگ نیوز -
تل ابیب …اسرائیل میں چار ٹا نگوں والی مر غی کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا ہے ۔ چار ٹا نگوں اور بارہ پنجوں پر مشتمل اس انو کھی مر غی نے یرو شلم کے ایک مرغی گھر میں جنم لیا ہے اور لو گوں کی بڑ ی تعداد دو ر دور سے اس مر غی کو دیکھنے آ رہی ہے ۔ مر غی کے مالک کا کہنا ہے کہ وہ جلد اس مر غی کی نیلامی کر کے سب سے زیا دہ بولی لگا نے والے فرد کو یہ انو کھی مر غی فر و خت کر ے گا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.