تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49

پیرس : 200ملین سال قدیم ڈائنوسار کے ڈھا نچیکی نمائش

جنگ نیوز -
پیرس …فرانسمیں 200ملین سا ل قدیم ڈائنوسار کے ڈھا نچوں کو عام نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ اس نمائش میں رکھے گئے ایک قدیم دیوہیکل قدوقامت والے ڈائنوسار کی متوقع قیمت ایک ملین یورو لگا ئی گئی ہے جو ہزاروں سال گزر جانے کے باوجود آج بھی قابلِ شناخت اور مکمل شکل میں موجود ہے۔ مختلف انواع واقسام کے حامل ان ڈائنو سار زکے ڈھا نچوں کی یہ منفرد نمائش ستمبر تک جاری رہے گی تاہم اکتوبر میں ان قدیم ڈائنوسار کے ڈھانچوں میں دلچسپی رکھنے والے افراد کیلئے ایک عام نیلامی کا بھی اہتمام کیاجائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.